ETV Bharat / state

Musheerabad Fire News مشیرآباد ٹمبر ڈپو کے گودام میں آتشزدگی - مشیرآباد آتشزدگی نیوز

حیدرآباد کے مشیرآباد میں ٹمبر ڈپوکے گودام میں آگ لگ گئی۔ پولیس اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے سے یہ واقعہ پیش آیا یا پھر شارٹ سرکٹ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ Fire Incident in Musheerabad

مشیرآباد ٹمبر ڈپو کے گودام میں آتشزدگی
مشیرآباد ٹمبر ڈپو کے گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 1:36 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد کے مشیرآباد میں مین روڈ پر ٹمبر ڈپوکے گودام میں منگل کی صبح بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اس گودام میں لکڑیوں کا ذخیرہ کیا گیا تھا۔ اس واقعہ کی اطلاع مقامی افراد نے فائر بریگیڈ کو دی جس کے بعد دو فائر بریگیڈس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔ fire Incident in timber depot in Musheerabad

گودام کے مالک اور پولیس نے راحت کی سانس لی کیونکہ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گودام کے مالک نے دعویٰ کیا کہ اس واقعہ میں اس کا بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ پولیس اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے سے یہ واقعہ پیش آیا یا پھر شارٹ سرکٹ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Fire in Ajmer اجمیر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.