ETV Bharat / state

Without Helmet Bike Riding Cases: حیدرآباد میں ہیلمٹ کے بغیربائیکز چلانے پر 53 لاکھ معاملات درج - حیدرآباد کی خبریں

تین کمشنریٹس حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ میں بائیک سواروں کے خلاف Against Bikers گذشتہ سال 70,03,012معاملات درج کئے گئے۔ان میں ہیلمٹ کے بغیر گاڑیاں Vehicles Without Helmets چلانے کے 53لاکھ معاملات شامل ہیں۔

حیدرآباد میں ہیلمٹ کے بغیربائیکز چلانے پر 53 لاکھ معاملات درج

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 10:43 PM IST

حیدرآباد میں ٹریفک خلاف ورزی کے معاملات Traffic Violation Cases in Hyderabad میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ان میں زیادہ تر بائیکس سواروں کی جانب سے کی جانے والی ٹریفک خلاف ورزیاں شامل ہیں۔

تلنگانہ کے دارالحکومت کے تین کمشنریٹس حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ میں بائیک سواروں کے خلاف گذشتہ سال 70,03,012معاملات درج کئے گئے۔ان میں ہیلمٹ کے بغیر گاڑیاں چلانے کے 53لاکھ معاملات شامل ہیں۔رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ Rachakonda Police Commissionerate میں سب سے زیادہ معاملات درج کئے گئے ہیں۔سائبرآباد پولیس نے کہا کہ ہیلمٹ پہنے بغیر گاڑیاں چلانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثات میں گذشتہ سال 356معاملات درج کئے گئے۔اسی طرح شراب پی کر بائیکس چلانے پر 25,453معاملات درج کئے گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.