ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے 50 افراد گرفتار

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:24 PM IST

سی اے اے کے خلاف احتجاج پر شہر حیدرآباد کے علاقہ ملے پلی میں کل شب 50افراد بشمول پانچ خواتین کو حراست میں لے لیاگیا۔

fifty protesters arrested in hyderabad
سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے 50 افراد گرفتار

نوجوانوں اور خواتین کا ایک گروپ کل شب ملاّپلی میں ریان ہوٹل جنکشن کے قریب جمع ہوا اور مظاہرہ شروع کردیاگیا۔

اطلاع ملتے ہی حبیب نگر پولیس اسٹیشن کی ٹیم وہاں پہنچی اور ان مظاہرین سے منتشر ہوجانے کی خواہش کی۔

جب مظاہرین منتشر نہیں ہوئے تو سٹی آرمڈ ریزرو فورس اور سٹی آرمڈ ریزرو کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے مظاہرین کو حراست میں لے کران کو بسوں اور پٹرول کاروں میں زبردستی طورپر بٹھا کر وہاں سے گوشہ محل پولیس اسٹیشن و سنٹرل کرائم اسٹیشن منتقل کردیا۔

پولیس نے کہا کہ بعض افراد نے پولیس کی گاڑیوں میں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کی اور ان مظاہرین کو حراست میں لینے سے روکنے کے لئے ان کی گاڑیوں پرسنگباری بھی کی۔

دوسری طرف مظاہرین نے الزام لگایا کہ سادہ لباس میں پولیس نے ان پر حملہ کیا اور پولیس کی گاڑیوں میں ان سے بدکلامی کی۔

حبیب نگر پولیس نے اس سلسلہ میں مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا۔تمام خواتین کو پولیس نے رہا کردیا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 9 2020 1:07PM

حیدرآباد میں مخالف سی اے اے احتجاج ناکام،50افرادزیرحراست

حیدرآباد9 فروری(یواین آئی)مخالف سی اے اے /این آرسی احتجاج پر شہر حیدرآباد کے علاقہ ملے پلی میں کل شب 50افرادبشمول پانچ خواتین کو حراست میں لے لیاگیا۔نوجوانوں اور خواتین کا ایک گروپ کل شب ملے پلی میں ریان ہوٹل جنکشن کے قریب جمع ہوا اور مظاہرہ شروع کردیاگیا۔اطلاع ملتے ہی حبیب نگر پولیس اسٹیشن کی ٹیم وہاں پہنچی اور ان مظاہرین سے منتشر ہوجانے کی خواہش کی۔جب مظاہرین منتشر نہیں ہوئے تو سٹی آرمڈ ریزرو فورس اور سٹی آرمڈ ریزرو کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے مظاہرین کو حراست میں لے کران کو بسوں اور پٹرول کاروں میں زبردستی طورپر بٹھا کر وہاں سے گوشہ محل پولیس اسٹیشن و سنٹرل کرائم اسٹیشن منتقل کردیا۔پولیس نے کہاکہ بعض افراد نے پولیس کی گاڑیوں میں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کی اور ان مظاہرین کو حراست میں لینے سے روکنے کے لئے ان کی گاڑیوں پرسنگباری بھی کی۔دوسری طرف مظاہرین نے الزام لگایا کہ سادہ لباس میں پولیس نے ان پر حملہ کیا اور پولیس کی گاڑیوں میں ان سے بدکلامی کی۔حبیب نگر پولیس نے اس سلسلہ میں مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا۔تمام خواتین کو پولیس نے رہا کردیا۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.