ETV Bharat / state

Father Dies at Daughter's Wedding in Telangana: تلنگانہ میں بیٹی کی شادی کے موقع پر باپ کی موت - نوعروس جوڑے کو دعائیں

بیٹی کی شادی کے موقع پر باپ کی موت ہوگئی جس سے شادی کا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آیا۔ Father Dies at Daughter's Wedding in Telangana

Father dies at daughter's wedding in Telangana
تلنگانہ میں بیٹی کی شادی کے موقع پر باپ کی موت
author img

By

Published : Apr 24, 2022, 2:07 PM IST

تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ کی موت بیٹی کی شادی کے موقع پر ہی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے وینوراکالونی کے رہنے والے بی وینکٹ رام نرسیا کی بیٹی ہاریکا کی شادی کی تقریب ہوئی۔ وینکٹ نرسیا نے شادی کی تمام رسوم ادا کئے اور تمام مہمانوں نے نوعروس جوڑے کو اپنی دعاؤں سے نوازا۔ اس کے چند منٹ بعد ہی دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہوگئی، جس کے ساتھ ہی شادی کے خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا۔ اس واقعہ پر علاقہ کے تمام افراد حیرت زدہ ہوگئے اور علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ Father Dies at Daughter's Wedding in Telangana

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.