ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں کسانوں کا احتجاج

کسانوں نے کہا کہ خریداری کے مرکز پر دھان کو لائے ہوئے دس دن ہوگئے تاہم اب تک کسی بھی عہدیدار نے اس پرتوجہ نہیں دی۔

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 7:10 PM IST

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں کسانوں کا احتجاج
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں کسانوں کا احتجاج

اندراکرانتی پدکم کراپ سنٹر کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں کسانوں نے احتجاج کیا۔ضلع کے مدورمنڈل کے بائرن پلی دیہات میں یہ احتجاج کیاگیا۔

کسانوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے دیہات میں ہنوز آئی کے پی سنٹر کو قائم نہ کرنے پر برہمی کااظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ خریداری کے مرکز پر دھان کو لاکر دس دن ہوگئے ہیں تاہم اب تک کسی بھی عہدیدار نے اس پرتوجہ مرکوز نہیں کی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سنٹر کو فوری قائم کرتے ہوئے دھان کی خریداری کا آغاز کیاجائے۔اس موقع پر ہلکی کشیدگی پھیل گئی۔اس احتجاج کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی۔پولیس نے ان کسانوں کو سمجھانے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: محبت میں رکاوٹ، باپ کا قتل کرنے والی لڑکی اور اس کا عاشق گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.