ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں توسیع نے مزدوروں کو مزید پریشان کردیا

لاک ڈاون کی میعاد میں توسییع کی وجہ سے شہر حیدرآباد میں مقیم غیر ریاستی مزدور اپنے گھر جانے کی کوششیں کررہے ہیں۔

مہاجر مزدور مزید پریشان
مہاجر مزدور مزید پریشان
author img

By

Published : May 19, 2020, 6:46 PM IST

Updated : May 28, 2020, 3:05 PM IST

حکومت کی جانب سے گھر جانے کی سہولیات نہ ملنے پر یہ مزدور اپنے اہل خانہ کے ساتھ پیدل ہی اپنی منزل کی جانب نکل گئے، ان مزدوروں کے ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مہاجر مزدور مزید پریشان
مہاجر مزدور مزید پریشان

لاک ڈاون کی وجہ سے پریشان ہوکر مزدور اب ہجرت کرنے پر مجبور ہیں حالانکہ حکومت کی جانب سے انہیں روکنے کے لیے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں لیکن مزدوروں کا کہنا ہےکہ انہیں بڑے شہروں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کے پاس نہ کھانے کو کچھ ہے اور نہ رہنے کے لیے گھر اور روزگار بھی بند ہے-

حکومت تلنگانہ نے مزدوروں کے لیے ٹرینوں کا انتظام کیا ہے لیکن وہ ناکافی ثابت ہو رہا ہے کئی مزدوروں کی راستہ میں ہی بھوک کی وجہ سے موت کا شکار ہو رہے ہیں۔

مہاجر مزدور مزید پریشان، ویڈیو

کچھ فلاحی تنظیمیں ان مزدوروں کی مدد کررہی ہیں، ممبئی ہائی وے کے قریب کانگریس قائد آصف حسین سہیل نے اپنی جانب سے ان مزدوروں کو کھانا، دوائیاں، ماسک اور پانی تقسیم کیا۔

Last Updated : May 28, 2020, 3:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.