ETV Bharat / state

یوم عاشورہ کے لیے ہاتھی کی مشق

author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:29 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں یوم عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوس کا اہتمام کیا جاتا ہے دس محرم کے روز مختلف عَلم نکالے جاتے ہیں۔

یوم عاشورہ کے لیے ہاتھی کی مشق

اس سلسلے میں بی کے علم کو اس لیے بھی خاص اہمیت حاصل ہے کیوں کہ اس بی بی علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے۔

اس ضمن میں حیدرآباد کے بی بی علم کے لئے مختص ہاتھی کی انتظامیہ اور پولیس کی نگرانی میں آج مشق کروائی گئی ہے۔

یوم عاشورہ کے لیے ہاتھی کی مشق

اور جلوس کے ہمراہ ہاتھی کو چکر لگوایا گیا ہاتھی کے رویے کی جانچ کے بعد اسے زو پارک منتقل کیا گیا ہے۔

جہاں یہ نو محرم تک رہے گا عاشورہ کے روز اسے بی بی کے علم نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

اس ہاتھی کے اخراجات نظام ٹرسٹ کی جانب سے ادا کیے جاتے ہیں۔

اس ہاتھی کو بالخصوص علم برداری کے لیے ریاست کرناٹک سے لایا گیا ہے۔

اور اسے بی بی کے علم کے لیے استعمال کئے جانے والے ہاتھی پر عدلیہ لی جاتی ہے اور ان کے جانب سے امتناع عائد کردیا گیا ہے۔

وہیں کہا جاتا ہے کہ قطب شاہی حکمرانوں کے دور سے دکن میں اس کا اہتمام کیا جاتا ہے یہ علم دختر رسول حضرت فاطمہ الزہرا کے نام سے موسوم ہے۔

جس کے باعث اس کو مقدس مانا جاتا ہے اس لیے اکرام کے طور پر اس علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے۔

Intro: حیدرآباد میں یوم عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوس کا اہتمام کہا جاتا ہے دس محرم کے روز یہاں سے مختلف علم نکالے جاتے ہیں جن میں بی بی کے علم کو اسلئے بھی خاص اہمیت حاصل ہے کہ اس علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے_ اس ضمن میں حیدرآباد کے بی کے علاوے پر علم کے لئے مختص ہاتھی کی انتظامیہ اور پولیس کی نگرانی میں آج مشق کروائی گئی اور جلوس کے ہمراہ ہاتھی کو چکر لگوایا گیا ہاتھی کے روئیے کی جانچ کے بعد اسے زو پارک منتقل کیا گیا جہاں یہ نو محرم تک رہے گا عاشورہ کے روز اسے علم نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے گا_ اس ہاتھی کے اخراجات نظام ٹرسٹ کی جانب سے ادا کئے جاتے ہیں_ اس ہاتھی کو بالخصوص علم برداری کیلئے ریاست کرناٹک سے لایا گیا ہے سابق میں علم کیلئے استعمال کئے جانے والے ہاتھی پر عدلیہ لی جانب سے امتناع عائد کردیا گیا_

Body: کہا جاتا ہے کہ قطب شاہی حکمرانوں کے دور سے دکن میں اس کا اہتمام کیا جاتا ہے یہ علم دختر رسول حضرت فاطمہ الزہرا کے نام سے موسوم ہے جس کے باعث اس کو مقدس مانا جاتا ہے اسلئے اکرام کے طور پر اس علم کو ہاتھی پر نکالا جاتا ہے_

Conclusion:1 علی الدین عارف_ نگران بی بی کا علاوا
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.