شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ادا نہیں کی گئی اور مکہ مسجد و چار مینار کے دامن میں پولس کا سخت بندوبست دیکھا گیا۔
حیدرآباد میں مہلک وبا کورونا وائرس کے ڈر کا ماحول ہے، ساتھ ہی حکومت کی گائیڈ لائنس پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں نے اس موقع پر بغل گیر و مصافحہ سے گریز کیا۔