ETV Bharat / state

'تعلیمی ادارے بامقصد کورسیز ترتیب دیں' - ورنگل ضلع

گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ورنگل کی جانب سے منگل کو آن لائن تعلیم پر منعقدہ قومی ویبنار سےافتتاحی خطاب کیا۔

'تعلیمی ادارے بامقصد کورسیز ترتیب دیں'
'تعلیمی ادارے بامقصد کورسیز ترتیب دیں'
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:03 PM IST

تلنگانہ کی گورنرتمیلی سائی سوندرا راجن نے کہا ہے کہ آن لائن، تعلیم کے لئے شہ رگ بن گیا ہے۔انہوں نے سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بہترین اوربامقصد آن لائن کورسز تیار کریں،ساتھ ہی کوویڈ سے تعلیمی نظام میں ہورہی رکاوٹوں کو کم کریں۔

انہوں نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ورنگل کی جانب سے منگل کو آن لائن تعلیم پر منعقدہ قومی ویبنار سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس مشکل گھڑی میں ڈیجیٹل تعلیم اور آن لائن تعلیم،کمرہ جماعت کی تعلیم کے خلا کو پُر کرسکتے ہیں۔

انہوں نے آن لائن تعلیم کی پہل پر تلنگانہ حکومت کی ستائش کی اور کہا کہ ملک کی کسی بھی ریاست سے پہلے تلنگانہ نے آن لائن تعلیم کے طریقہ کی شروعات کا قدم اٹھایا ہے۔پروفیسر آنند کشور کولا کنوینر ویبنار و این آئی ٹی ڈائرکٹر پروفیسر این وی رمنا راو نے بھی خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: گستاخ رسول کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.