ETV Bharat / state

حیدرآباد: کرونا وائرس کے متعلق افواہوں پر توجہ نہ دیں

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:05 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:37 AM IST

حیدرآباد میں کرونا وائرس کے متعلق افواہیں گرم ہیں۔

Don't concentrate rumors about Coronavirus
ویڈیو: حیدرآباد میں کورونا وائرس کے متعلق افواہیں گرم ہیں۔

سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق مختلف مواد کے گردش کرنے سے عوام تشویش میں مبتلا ہیں۔

ذمہ دار ڈاکٹر نے عوام سے ان افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل کی۔

سپرنٹنڈنٹ فیور ہاسپٹل ڈاکٹر کے شنکر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صرف چین سے آنے والے مسافر ہی اس سے متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔

تاہم بھارت میں کسی بھی فرد کے اس مرض سے متاثر ہونے کی شکایت نہیں ہے اور نہ ہی فکر مند ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین سے حیدرآباد آنے والے چند افراد میں اس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم ان کی جانچ کروائے گئے جن میں کوئی تشویش ناک بات ظاہر نہیں ہوئی ان میں سے پانچ کو روانہ کردیا گیا اب تین افراد نگرانی میں ہیں۔

ڈاکٹر شنکر کے مطابق کو رونا وائرس ایبولا اور سوائن فلو سے زیادہ خطرناک نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: کرونا وائرس کے لیے ہسپتالوں میں خصوصی وارڈز

انہوں نے عوام کو احتیاط برتنے اور عوامی مقامات یعنی پارکس وغیرہ میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے'۔

Intro:حیدرآباد میں کورونا وائرس کے متعلق افواہیں گرم ہیں سوشل میڈیا پر اس مرض کے متعلق مختلف مواد کے گردش کرنے سے عوام تشویش میں مبتلا ہیں_ ذمہ دار ڈاکٹر نے عوام سے ان افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی_ سپرنٹنڈنٹ فیور ہاسپٹل ڈاکٹر کے_شنکر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ صرف چین سے آنے والے مسافر ہی اس سے متاثر ہونے کے خدشات ہیں تاہم ہندوستان میں کسی بھی فرد کے اس مرض سے متاثر ہونے کی شکایت نہیں ہے اور نہ ہی فکر مند ہونے کی ضرورت ہے_ انہوں نے کہا کہ چین سے حیدرآباد آنے والے چند افراد میں اس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم ان کی جانچ کروائے گئے جن میں کوئی تشویش ناک بات ظاہر نہیں ہوئی ان میں سے پانچ کو روانہ کردیا گیا اب تین افراد نگرانی میں ہیں_

Body:ڈاکٹر شنکر کے مطابق کو رونا وائرس ایبولا اور سوائن فلو سے زیادہ خطرناک نہیں ہے_ انہوں نے عوام کو احتیاط برتنے اور عوامی مقامات یعنی پارکس وغیرہ میاں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا_

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.