ETV Bharat / state

Delhi-Nashik Flights will be Departure from Hyderabad: حیدرآباد سے دہلی اور ناسک کے لیے اسپائس جیٹ کی نئی پروازیں - نئی گھریلو پروازیں

حیدرآباد سے پروازوں کے علاوہ اسپائس جیٹ ملک کے مختلف مقامات کو جوڑنے والی 21 نئی گھریلو پروازیں بھی متعارف کرانے والا ہے۔ Delhi-Nashik Flights will be Departure from Hyderabad

حیدرآباد سے دہلی، ناسک کے لیے اسپائس جیٹ کی نئی پروازیں

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 11:31 AM IST

اسپائس جیٹ نے جمعہ سے حیدرآباد سے دہلی اور ناسک کے لئے روزانہ پانچ نئی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اسپائس جیٹ نے ایک ریلیز میں کہا کہ ایئر لائن اڑان اسکیم کے تحت حیدرآباد کو ناسک سے جوڑے گی اور جموں کے لیے براہ راست گھریلو پروازیں بھی شروع کرے گی۔ اس کا ہیڈ کوارٹر گروگرام میں ہے۔ Delhi-Nashik Flights will be Departure from Hyderabad
حیدرآباد سے پروازوں کے علاوہ اسپائس جیٹ ملک کے مختلف خطوں کو جوڑنے والی 21 نئی گھریلو پروازیں بھی متعارف کرانے والا ہے۔ اسپائس جیٹ حیدرآباد سے کئی مشہور سیاحتی اور کاروباری مقامات جیسے پاکیونگ، کشی نگر، کانڈلا، کھجوراہو، پنت نگر اور دھرم شالہ کے لیے ون اسٹاپ کنکشن پیش کرتا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.