ETV Bharat / state

روپیے کی قدر میں گراوٹ

کورونا وائرس (كووڈ -19) کے سبب کمزور ہوتی سرمایہ کاری کے درمیان گھریلو حصص بازاروں کے ساتھ روپیے میں بھی زبردست کمی دیکھی گئی اور یہ پہلی بار 74.50 روپے فی ڈالر کی سطح تک ٹوٹ گیا۔

روپیہ کی قدر میں کم ترین سطح پر گراوٹ
روپیہ کی قدر میں کم ترین سطح پر گراوٹ
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 2:29 PM IST

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو 49 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 73.68 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 57 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.25 روپے فی ڈالر پر کھلے۔

وپیہ آج 57 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.25 روپے فی ڈالر پر کھلے۔

آج دوپہر سے پہلے ہی ایک فیصد سے زیادہ لڑھكتا ہوا 74.50 روپے فی ڈالر تک نیچے آگیا۔ تاہم خبریں لکھے جاتے وقت تک یہ کچھ بہترہوکر 74.15 روپے فی ڈالر پر تھا۔

امریکی ڈالر
امریکی ڈالر

حصص بازار میں سینسیکس اور نفٹی کے ابتدائی کاروبار میں تقریبا سات فیصد تک ٹوٹنے سے ہندوستانی کرنسی پر زبردست دباؤ رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.