ETV Bharat / state

Debt-Ridden Case تلنگانہ میں قرض کا بوجھ، خاندان نے کیڑے مار دوا پی لی، شوہر کی موت - تلنگانہ کی خبر

قرض کے بوجھ کے سبب ایک خاندان نے کیڑے مار دوا پی لی، جس میں شوہر کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے جنکم پیٹ گاوں میں پیش آیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔Debt-Ridden Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:04 PM IST

حیدرآباد: قرض کے بوجھ کے سبب ایک خاندان نے کیڑے مار دوا پی لی، جس میں شوہر کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے جنکم پیٹ گاوں میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ 40سالہ سائیلونے اپنی بیوی ریکھا، دو بچوں چرن اور ارون کے ساتھ مل کرگذشتہ شب کیڑے ماردوا پی کرخودکشی کی کوشش کی۔Debt-Ridden Case

ان کو فوری طورپر مقامی افراد نے علاج کے لئے نظام آباد کے سرکاری اسپتال منتقل کیاتاہم علاج کے دوران سائیلو کی موت ہوگئی جبکہ اس کی بیوی ریکھا کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈاکٹرس نے کہاکہ بچوں کی حالت مستحکم ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:Farmer Committed Suicide تمل ناڈو میں کسان نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.