ETV Bharat / state

CPM Leaders Meet CM KCR سی پی ایم لیڈران کی کے سی آر سے ملاقات - وزیراعلی کے چندرشیکھررا

تلنگانہ کے سی پی ایم لیڈران نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ سے ملاقات کی۔ وزیراعلی سے ملاقات کرنے والوں میں سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری ٹی ویرابھدرم، جے رنگاریڈی اور سی سیتارامولو شامل تھے۔ CPM Leaders Meet CM KCR

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 3:52 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے سی پی ایم لیڈران نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے ملاقات کی۔ وزیر اعلی کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔CPM Leaders Meet CM KCR

دونوں بائیں بازو جماعتوں سی پی آئی اور سی پی آئی ایم نے منوگوڑہ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی حمایت کی ہے۔وزیراعلی سے ملاقات کرنے والوں میں سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری ٹی ویرابھدرم، جے رنگاریڈی اور سی سیتارامولو شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ضمنی الیکشن اور سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: CPM Accuses Police of Preventing Filing Nomination Papers: سی پی ایم کا پولیس پر پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے روکنے کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.