ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے مزید تین اموات

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے مزید تین اموات ہوئی ہیں جبکہ بیرون ممالک سے آرہے افراد کی وجہ سے انفیکشن کے خطرات میں اضافہ محکمہ صحت کےلیے ایک نیا چیلنج بن چکا ہے۔

COVID-19 deaths, positive cases continue to surge in Telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس سے مزید تین اموات
author img

By

Published : May 26, 2020, 3:58 PM IST

تلنگانہ میں مسلسل سات دنوں سے کورونا اموات کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جبکہ کل وبا کی وجہ سے تین اموات ہوئی ہیں۔ ریاست میں اب تک کورونا سے 56 اموات ہوئی ہیں وہیں۔

محکمہ صحت کے عہدیداروں کی جانب سے مرنے والوں کی شناخت کو سختی سے پوشیدہ رکھا جارہا ہے۔ مرنے والے کی عمر، مقام، صنف وغیرہ کے بارے میں تفصیلات پوشیدہ رکھی جارہی ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا کے 66 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ان میں 18 افراد تعلق بیرون ممالک سے یہاں آئے ہوئے شہریوں سے ہیں۔

ریاست میں فی الوقت 700 کورونا متاثرین کا حیدرآبادکے گاندھی ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.