ETV Bharat / state

حیدرآباد: سی اے اے اور این آر کے خلاف کنو ینشن کا انعقاد

میدھا پا ٹکر نے کہا کہ جن یوورسٹیز میں طلباء انقلابی ہیں اور جنہیں ملک کو بنانے اور ملک کو بچانے کی صلاحیتیں موجود ہیں ایسے اداروں کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

سی اے اے اور این آر کے خلاف کنو ینشن کا انعقاد
سی اے اے اور این آر کے خلاف کنو ینشن کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:38 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں سی اے اے، این آر سی و این پی آر کی مخالفت میں ایک کنو ینشن منعقد ہوا۔
اس موقع پر معروف سماجی جہدکار میدھا پا ٹکر نے خطاب کرتے ہوئے جے این یو حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی و جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ پر اس قانون کے خلاف احتجاج کر نے والی خواتین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا-

سی اے اے اور این آر کے خلاف کنو ینشن کا انعقاد

میدھا پا ٹکر نے کہا کہ جن یوورسٹیز میں طلباء انقلابی ہیں اور جنہیں ملک کو بنانے اور ملک کو بچانے کی صلاحیتیں موجود ہیں ایسے اداروں کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس کنونشن میں شریک مختلف سماجی کارکنان نے سی اے اے، این آر سی و این پی آر کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا -

Intro:حیدرآباد میں سی اے اے، این آر سی و این پی آر کی مخالفت میں منعقدہ ایک کنو ینشن میں معروف سماجی جہدکار میدھا پا ٹکر نے خطاب کرتے ہوئے جے این یو حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی و جامعہ ملیہ اسلامیہ، جے این یو کے طلباء اور شاہین باغ پر اس قانون کے خلاف احتجاج کر نے والی خواتین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا- میدھا پا ٹکرنے کہا کہ جن یوورسٹیز میں طلباء انقلابی ہیں جنہیں ملک کو بنانے اور ملک کو بچانے کی صلاحیتیں موجود ہیں - مختلف سماجی خہد کاروں نے اس کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے اپنا سی اے اے این آر سی و این پی آر کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا -

Body:حیدرآباد میں سی اے اے، این آر سی و این پی آر کی مخالفت میں منعقدہ ایک کنو ینشن میں معروف سماجی جہدکار میدھا پا ٹکر نے خطاب کرتے ہوئے جے این یو حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی و جامعہ ملیہ اسلامیہ، جے این یو کے طلباء اور شاہین باغ پر اس قانون کے خلاف احتجاج کر نے والی خواتین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا- میدھا پا ٹکرنے کہا کہ جن یوورسٹیز میں طلباء انقلابی ہیں جنہیں ملک کو بنانے اور ملک کو بچانے کی صلاحیتیں موجود ہیں - مختلف سماجی خہد کاروں نے اس کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے اپنا سی اے اے این آر سی و این پی آر کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا -

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.