ETV Bharat / state

حیدرآباد: جیل کے انہدامی کاموں کا تلنگانہ کے وزراء نے معائنہ کیا - وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ

ورنگل سینٹرل جیل کے علاقہ میں وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ 21 تاریخ کو ایم جی ایم سُپر اسپشالٹی اسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

جیل کے انہدامی کاموں کا تلنگانہ کے وزرا نے معائنہ کیا

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 2:13 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر ستیہ وتی راتھوڑ اور ای دیاکر راؤ نے آج ورنگل سینٹرل جیل کے علاقہ کا معائنہ کیا جہاں سُپر اسپیشیالٹی اسپتال کی تعمیر کی جائے گی۔

اس دوران ان کے ساتھ سرکاری وہپ ونے بھاسکر بھی تھے۔ اس ماہ کی 21 تاریخ کو وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ ایم جی ایم سُپر اسپیشیالٹی اسپتال کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزراء نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ جلد ہی اس جیل کے انہدام اور اس کے ملبہ کی صفائی کے کام کو انجام دیں۔ جیل کے عہدیداروں نے کاموں کی تفصیلات سے دونوں وزراء کو واقف کروایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.