گورنر کے خطبہ سے روایتی طور پر اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آغاز ہوتا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے اس سے انحراف کیا جس پر کانگریس کے ارکان نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ Congrss MLA's on Telangana Budget
واضح رہے کہ تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے بجٹ سیشن کے پہلے دن 2.56 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا۔
بجٹ میں جملہ مصارف کی تجویز کے منجملہ آمدنی کے مصارف 1,89.744.82کروڑ روپے کے ہوں گے جب کہ سرمایہ مصارف 29,727.44 کروڑ کے ہوں گے۔
یواین آئی