ETV Bharat / state

تلنگانہ: کانگریسی رہنما کی حکومت پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 10:19 PM IST

تلنگانہ سے کانگریس کے سابق رکن پارلیمان ہنمنتھا راؤ نے آر ٹی سی ملازمین سے ملاقات کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا۔

تلنگانہ: کانگریسی رہنما کی حکومت پر نکتہ چینی

انہوں نے حکومت کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین کی معطلی کے اقدام پر وزیراعلیٰ پر شدید نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ 'تلنگانہ تحریک میں آر ٹی سی ملازمین نے چندر شیکھر راؤ کا بھر پور ساتھ دیتے ہوئے نمایاں کردار ادا کیا تھا، جس کا انہیں یہ صلہ دیا گیا'۔

رواں ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہنمنت راؤ نے کہا کہ 'آر ٹی سی ملازمین کے افراد خانہ کو تہوار کی خوشیوں سے محروم رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ اپنے گھر میں دسہرہ تہوار کی تیاریاں کر رہے ہیں'۔

سابق رکن پارلیمان نے کے سی آر سے سوال کیا کہ 'کیا اسی دن کے لیے تلنگانہ تشکیل دیا گیا کہ تحریک میں شامل ملازمین سے ان کی ملازمتیں چھین لی جائیں؟'

ہنمنتھا راؤ نے کے سی آر کو انتباہ دیا کہ حضور نگر ضمنی انتخابات سے قبل وہ ملازمین سے مصالحت کرلیں ورنہ شکست کے لیے تیار رہیں۔

Intro:سابق کانگریسی رکن راجیہ سبھا ہنمنت راؤ نے آج آر ٹی سی ملازمین سے ملاقات کرتے ہوئے اظہار یگانگت کیا_ انہوں نے حکومت کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین کی معطلی کے اقدام کو چیف منسٹر کا ذہنی دیوالیہ پن قرار دیا اور کہا کہ تلنگانہ تحریک میں آر ٹی سی ملازمین نے چندرا شیکھر راؤ کا بھر پور ساتھ دیتے ہوئے نمایاں کردار ادا تھا جس کا کے سی آر نےانہیں یہ صلہ دیا_ جاریہ ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہنمنت راؤ نے بتایا کہ غریب آر ٹی سی ملازمین کے افراد خاندان کو تہوار سے محروم رکھتے ہوئے چیف منسٹر اپنے گھر میں دسہرہ تہوار کی تیاریاں کر رہے ہیں_

Body:سابق رکن راجیہ سبھا نے کے سی آر سے سوال کیا کہ کیا اسی دن کیلئے تلنگانہ تشکیل دیا گیا کہ تحریک میں شامل ملازمین سے ان کی ملازمتیں چھین لی جائیں؟ ہنمنت راؤ نے کے سی آر کو انتباہ دیا کہ حضور نگر ضمنی انتخابات سے قبل وہ ملازمین سے مصالحت کرلیں ورنہ شکست فاش کیلئے تیار رہیں _

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.