ETV Bharat / state

حیدرآباد: کپڑے کا بیوپاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے بن مسکا فروخت کرنے پر مجبور

author img

By

Published : Jun 4, 2021, 9:12 PM IST

حیدرآباد کے علاقہ ٹولی چوکی کے رہنے والے جہانگیر قادری جس کی ٹولی چوکی چوراہے پر کپڑے کی دوکان تھی۔ انہوں نے بتایا کہ نوٹ بندی اور لاک ڈاؤن نے مجھے بن مسکا، سموسہ، اور دیگر اشیا فروخت کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

حیدرآباد:کپڑے کا کاروباری لاک ڈاون کی وجہ سےبن مسکا فروخت کرنے پر مجبور

عالمی وبا کرونا وائرس سے جہاں لاکھوں اموات ہورہی ہیں وہیں، دوسری جانب چھوٹے تاجرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دیڑھ سال سے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑے اور چھوٹے کاروباری پرشان حال میں ہیں۔

حیدرآباد کے علاقہ ٹولی چوکی کے رہنے والے جہانگیر قادری جس کی ٹولی چوکی چوراہے پر کپڑے کی دوکان تھی۔ انہوں نے بتایا کہ نوٹ بندی اور لاک ڈاؤن نے مجھے بن مسکا، سموسہ، اور دیگر اشیا فروخت کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ٹولی چوکی چوراہے پر گذشتہ کئی سالوں سے کپڑے کے کاروبار تھا جس میں 4 سے 5 لوگ کام کرتے تھے لکین لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا ہے اور دوکان بند ہوگئی کپڑے کے کاروبار میں روزانہ 4 ہزار سے زائد آمدنی ہوتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ اب بن مسکا اور سموسہ فروخت کر کے مجھے 500 روپے کی آمدنی ہوتی ہے۔ وہ روزانہ مختلف علاقوں میں چکر لگا کر کاروبار کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.