ETV Bharat / state

Chiranjeevi on Rajya Sabha Seat: چرنجیوی نے راجیہ سبھا کی سیٹ حاصل کرنے کی خبروں کو خارج کیا

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 9:51 PM IST

میگا اسٹارچرنجیوی Mega Star Chiranjeevi نے کہا 'ایسے آفرز مجھے نہیں آتے۔ میں خود کو سیاست سے بالکل دور رکھتا I keep Myself Away from Politics ہوں اور میں سیاست کو خیرآباد کہہ چکا ہوں۔'

چرنجیوی نے راجیہ سبھا کی سیٹ حاصل کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

ٹالی ووڈ کے میگا اسٹار Tollywood Mega Star اداکار چرنجیوی نے واضح کیا ہے کہ وہ سیاست سے دوری Distance from Politics اختیار کرچکے ہیں۔ وہ ان خبروں پر ردعمل دے رہے تھے کہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی YSR Congress Party چرنجیوی کو راجیہ سبھا کی نشست Rajya Sabha Seat to Chiranjeevi دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ عہدوں کے تابع شخص نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں راجیہ سبھا کی نشست دی جائے گی، یہ قیاس آرائی ہے اور وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ چرنجیوی نے انکشاف کیا کہ عہدہ حاصل کرنا ان کی ترجیح کبھی نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Archana Gautam will contest UP Election 2022: کون ہے بکنی گرل ارچنا گوتم، جس کو کانگریس نے دیا ٹکٹ؟

چرنجیوی نے جمعرات کی سہ پہر آندھراپردیش کے وزیر اعلی جگن سے ملاقات کی تاکہ فلم انڈسٹری سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی یہ افواہ پھیل گئی کہ چرنجیوی کو راجیہ سبھا کی سیٹ دی جائے گی۔

چرنجیوی نے کہا ایسے آفرز مجھے نہیں آتے۔ میں خود کو سیاست سے بالکل دور رکھتا ہوں اور میں سیاست کو خیرآباد کہہ چکا ہوں۔

واضح رہے کہ چرنجیوی متحدہ آندھراپردیش میں 2009 کے اسمبلی انتخابات میں سیاست میں داخل ہوئے، پھر وہ کانگریس میں شامل ہوکر مرکزی وزیر بھی بنے اور میعاد ختم ہونے کے بعد پھر انھوں نے فلموں کا رخ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.