ETV Bharat / state

تلنگانہ: وزیراعلیٰ کے سی آر کا ناگرجنا ساگر دورہ - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ 2 اگست کو ناگرجنا ساگر حلقے کا دورہ کریں گے۔

وزیراعلی کےسی آر،کا ناگرجنا ساگردورہ
وزیراعلی کےسی آر،کا ناگرجنا ساگردورہ
author img

By

Published : Jul 28, 2021, 5:19 PM IST

وزیر اعلیٰ کے سی آر 2 اگست کو ناگرجنا ساگر حلقہ کا دورہ کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مذکورہ حلقے کی پیشرفت کے جائزہ اجلاس میں بھی حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے سی آر ساگر ضمنی انتخاب میں دی گئی یقین دہانیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ ساگر ضمنی انتخاب کے تناظر میں، ناگرجنا ساگر، حضورنگر اور مریال گوڑہ میں ترقی کے تمام منصوبے مکمل ہوں گے۔ یہ جائزہ اجلاس ترقیاتی اسکیموں پر تبادلہ خیال کرنے کا ایک موقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'دلت بندھو ایک پروگرام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک ہے'

انتخابات سے پہلے اس حلقے کی ترقی کے لیے بہت سارے ترقیاتی پراجکٹس کا اعلان ہوسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ عوامی نمائندوں سے حلقہ کی ترقی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے تیار ہیں۔

وزیراعلیٰ کا دورۂ ناگرجنا ساگر اہمیت کا حامل ہے۔ دوسری جانب کانگریس اور بی جے پی بھی ضمنی انتخاب میں جیت کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.