ETV Bharat / state

حیدرآباد اور سکندرآباد میں بارش کا امکان - درجہ حرارت

اگلے چار روز کے دوران اضلاع حیدرآباد ، رنگا ریڈی ، عادل آباد ، آصف آباد ، نرمل ، جگتیال ، پیداپلی ، کریم نگر ، نظام آباد ، کاماریڈی ، سنگاریڈی ، میدک ، وقارا آباد ، نارائن پیٹ، محبوب نگر اور وانپارتی میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ان میں سے کچھ علاقوں میں زالہ باری کا بھی امکان ہے۔

حیدرآباد اور سکندرآباد میں بارش کا امکان

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 11:57 AM IST

جڑواں شہر حیدرآباد اور سکندرآباد میں آئندہ 28 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ ریاست تلنگانہ کے دوسرے اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، ریاست کے بہت سے اضلاع میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جاسکتی ہے اور اگلے دو دن میں شہر میں بارش ہوسکتی ہے۔

اگلے چار روز کے دوران اضلاع حیدرآباد ، رنگا ریڈی ، عادل آباد ، آصف آباد ، نرمل ، جگتیال ، پیداپلی ، کریم نگر ، نظام آباد ، کاماریڈی ، سنگاریڈی ، میدک ، وقارا آباد ، نارائن پیٹ، محبوب نگر اور وانپارتی میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ان میں سے کچھ علاقوں میں زالہ باری کا بھی امکان ہے۔

جڑواں شہر حیدرآباد اور سکندرآباد میں آئندہ 28 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ ریاست تلنگانہ کے دوسرے اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، ریاست کے بہت سے اضلاع میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جاسکتی ہے اور اگلے دو دن میں شہر میں بارش ہوسکتی ہے۔

اگلے چار روز کے دوران اضلاع حیدرآباد ، رنگا ریڈی ، عادل آباد ، آصف آباد ، نرمل ، جگتیال ، پیداپلی ، کریم نگر ، نظام آباد ، کاماریڈی ، سنگاریڈی ، میدک ، وقارا آباد ، نارائن پیٹ، محبوب نگر اور وانپارتی میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ان میں سے کچھ علاقوں میں زالہ باری کا بھی امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.