ETV Bharat / state

تلنگانہ کے چھ اضلاع ریڈ زون میں شامل - ریاست میں کم ہوئے کیسز کی خبر کے بعد اچانک اضافے سے عوام پریشان

مرکزی وزارت صحت نے ریاست تلنگانہ کے چھ اضلاع کو کووڈ-19 ریڈ زون میں شامل کیا ہے۔

تلنگانہ کے چھے اضلاع ریڈزون میں شامل
تلنگانہ کے چھے اضلاع ریڈزون میں شامل
author img

By

Published : May 1, 2020, 5:37 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے وائرس سے متاثرہ علاقوں اور غیر متاثر علاقوں کو تین زونس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے چھ اضلاع ریڈ زونس میں شامل ہیں۔

18 اضلاع کو آرینج زون اور 9 اضلاع کوگرین زون میں شامل کیا گیا ہے۔

ریڈ زون میں حیدرآباد، سریاپیٹ، رنگاریڈی، میڈچل ملکاجگیری، وقارآباداور ورنگل اربن اضلاع شامل ہیں۔

جبکہ نظام آباد،جوگولامبا گدوال،نرمل،نلگنڈہ،عادل آباد،کاماریڈی،سنگاریڈی،کمرم بھیم آصف آباد،کھمم،کریمنگر،محبوبنگر،جگتیال،راجناسرسلہ،جیاشنکربھوپال پلی،میدک اور جنگاؤں،نارائن پیٹ،منچریال اضلاع کو آرینج زون قرار دیا گیا ہے۔

اسی طرح گرین زون اضلاع کے طور پر پداپلی،ناگرکرنول ،مولوگو،بھدرادری کتہ گوڑم، محبوب آباد، سدی پیٹ،ورنگل رورل ،ونپرتی ،یادادری بھونگیر کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ریاست میں کم ہوئے کیسز کی خبر کے بعد اچانک اضافے سے عوام پریشان ہے، اس سلسلے میں حکومت نے اقدامات میں تیزی لائی ہے۔

ادھر کانگریس اور بی جے پی کا کہنا ہیکہ تلنگانہ حکومت نے کورونا ماس ٹیسٹنگ پر توجہ نہیں دی اور بغیر سونچے سمجھے کئی اضلاع کو کورونا فری قرار دیا جس کی وجے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.