ETV Bharat / state

Harish Rao Slams Modi Govt مرکز کا تلنگانہ کے ساتھ دوہرا رویہ، ہریش راو - مرکز اور تلنگانہ کے تعلقات

تلنگانہ کے وزیرصحت ہریش راو نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 15ویں فائنانس کمیشن کی سفارشات کو نظرانداز کردیا جس نے ریاست تلنگانہ کو فنڈس جاری کرنے پر زور دیا تھا۔ Harish Rao on Modi Government Double Standard

Etv Bharatمرکزکا تلنگانہ کے ساتھ دوہر امعیار

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 4:13 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرصحت ہریش راو نے الزام لگایا ہے کہ مودی زیرقیادت مرکزی حکومت تلنگانہ کے ساتھ دوہرا معیار اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے ریاست کے ہر گھر کو محفوظ پانی سپلائی کرنے کے لیے متعارف کردہ ریاستی حکومت کے باوقار مشن بھاگیرتا پروگرام کو تسلیم کرتے ہوئے ایوارڈ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزرا کے دوہرے معیار کا مضحکہ اڑایا۔ Harish Rao on Modi Government Double Standard

انھوں نے کہا کہ ایک طرف تلنگانہ حکومت کو ایوارڈس دیئے جاتے ہیں تو دوسری طرف یہ مرکزی وزرا ریاست میں سیاسی پلیٹ فارمس پر تلنگانہ حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہیں۔ اگر ان میں ہمت ہے تو مرکزی وزرا کو چاہئے کہ وہ پہلے ریاست کے لئے زیرالتوا فنڈس جاری کریں۔ان فنڈس سے مناسب طورپراستفادہ کرنے میں ریاستی حکومت کی ناکامی پر ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنایاجاسکتا ہے۔ Center does Dual standard with Telangana

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 15ویں فائنانس کمیشن کی سفارشات 15th Finance Commission Recommendations کو نظرانداز کردیاجس نے ریاست تلنگانہ کوفنڈس جاری کرنے پر زوردیا تھا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت تلنگانہ کی اسکیمات بشمول رعیتوبندھو، رعیتوبیمہ،1962موبائل وٹرنری کلینکس اور دیگر اسکیمز کی نقل کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ مرکز نے یہاں تک کہ حال ہی میں ریاستی حکومت کو لکھے گئے مکتوب میں مشن بھاگیرتا کو اس کے جل مشن کے لئے جذبہ قراردیا ہے۔ہر دوسرے دن مرکزی وزیر ریاست کا دورہ کرتے ہیں اور ریاستی حکومت پر تنقیدکرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: CM KCR to Launch National Party وزیراعلی تلنگانہ کی نئی قومی جماعت کا 5 اکتوبر کو اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.