ETV Bharat / state

Delhi Excise Policy Scam کے کویتا سے پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی بنجارا ہلس پہنچی - حیدرآباد نیوز

حیدرآباد میں سی بی آئی آج دہلی شراب بدعنوانی معاملے کے سلسلے میں ٹی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا سے پوچھ گچھ کرے گی۔ اسی لیے بنجارا ہلس میں کے کویتا کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔ CBI Team Reaches MLC Kavithas House

کے کویتا سے پوچھ گچھ کے لیے بنجارا ہلس پہنچی سی بی آئی

author img

By

Published : Dec 11, 2022, 12:57 PM IST

حیدرآباد: سی بی آئی کے اہلکاروں کی ایک ٹیم اتوار کو تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی اور بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کی رہائش گاہ پر پہنچی، جہاں ان سے 'دہلی ایکسائز پالیسی اسکیم' کے سلسلے میں پوچھ گچھ کرے گی۔ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے گزشتہ ہفتے کویتا کو مطلع کیا تھا کہ سی بی آئی کی ایک ٹیم پوچھ گچھ کے لیے 11 دسمبر کو حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر جائے گی۔ CBI Team Reaches MLC Kavithas House

کویتا کو سی بی آئی نے اس کیس کے سلسلے میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا، حال ہی میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ 11 سے 15 دسمبر (13 تاریخ کو چھوڑ کر) حکام سے ملاقات کر سکیں گی۔ دہلی شراب بدعنوانی کے سلسلہ میں تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی بیٹی و رکن قانون سازکونسل کے کویتا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ سے پہلے ان کے مکان کے قریب پولیس نے سیکوریٹی سخت کردی۔

  • Hyderabad | CBI team arrives at the residence of TRS MLC K Kavitha in Banjara Hills, to question her in connection with the Delhi liquor policy scam case pic.twitter.com/lPZcvpuEvD

    — ANI (@ANI) December 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پولیس نے کویتا کے مکان کے قریب بیریکیڈس لگادیئے اور کسی کو بھی ان کے مکان کے قریب جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔بی آرایس پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کارکنوں کو پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کویتا کے مکان کے قریب غیر ضروری طورپر جمع نہ ہوں۔ Delhi Excise Policy Scam

اس پوچھ گچھ سے ایک دن پہلے کویتا کے مکان کے قریب بیشتر پوسٹرس لگائے گئے ہیں جن کے ذریعہ کویتا کے حوصلوں کو بلند کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ان پوسٹرس میں لکھاگیا ہے 'جدوجہد کرنے والی کی بیٹی، کبھی خوفزدہ نہیں ہوگی'۔ 'ہم بہن کویتا کے ساتھ ہیں'۔ CBI Team Reaches MLC Kavithas House for Questioning

یہ بھی پڑھیں : Delhi Excise Policy Scam Case سی بی آئی نے کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو طلب کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.