ETV Bharat / state

رکن اسمبلی کے بیٹے کےخلاف کیس درج - جگیا پیٹ

تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پولیس کے ساتھ بدکلامی پر جگیا پیٹ کےرکن اسمبلی کے خلاف کیس درج کیا گیا۔

case-registered
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 2:04 PM IST

مادھا پور پولیس اسٹیشن میں رکن اسمبلی کے فرزند پرساد کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔

case-registered
case-registered
پولیس کے مطابق پرساد نے مادھا پور کے میناکشی کامپلکس کے پاس ٹرافک کی خلاف ورزی کی، اس موقع پر وہاں موجود سرکل انسپکٹر راج گوپال نے جب ان سے سوال کیا تو مذکورہ شخص نے بدکلامی کی جس کے بعد ان کے خلاف کیس درج کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.