ETV Bharat / state

حیدرآباد: 'سچ ہی تو ہے ' کتاب کا رسم اجرا

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہفت روزہ گواہ کے ایڈیٹر معروف صحافی ڈاکٹر جناب سید فاضل حسین پرویز کی ادارتی مضامین پر مبنی کتاب 'سچ ہی تو ہے ' کا رسم اجرا عمل میں آیا۔

کتاب کا رسم اجرا
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 8:23 AM IST

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر قومی کونسل برائے فروغ اردو کے ڈائریکٹر شیخ عقیل احمد اور ان کے علاوہ اردو اکیڈمی کے صدر نشین رحیم الدین انصاری اور سابقہ وائس پرنسپل و صدر شعبہ اردو آرٹس کالج عثمانیہ یو نیورسٹی کی پروفیسر فاطمہ بیگم پروین نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

کتاب کا رسم اجرا، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ' قومی کونسل برائے فروغ اردو کی جانب سے حیدرآباد میں اردو کی فروغ کے لئے ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ ' اس کے علاوہ اسکولس اور کالجوں میں کتابیں بھی فراہم کی جائے گی۔'

Intro:حیدرآباد - ہفت روزہ گواہ کے ایڈیٹر معروف صحافی ڈاکٹر جناب سید فاضل حسین پرویز کی ادارتی مضامین پر مبنی کتاب "سچ ہی تو ہے " کارسم اجرا عمل میں آیا- میڈیا پلس ایڈو ٹریم میں تقریب رسم ہوںی مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر شیخ عقیل احمد ڈائریکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو' دہلی
اس تقریب میں رحیم الدین انصاری صدر نشیں اردو اکیڈمی ان کے علاوہ وہ پروفیسر فاطمہ بیگم پروین سابقہ وائس پرنسپل و صدر شعبہ اردو آرٹس کالج عثمانیہ یو نیورسٹی نے شرکت کی اور خطابات کیا-
اس موقع پر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو کی جانب سے حیدرآباد میں اردو کی فروغ کے لئے ممکن اقدامات کیے جائیں گےاس کے علاوہ اسکولس اور کالجوں میں کتابیں بھی فراہم کی جائے گی-
بائٹ- مصنف ڈاکٹر سید فاضل حسین
بائٹ - ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

Body:حیدرآباد - ہفت روزہ گواہ کے ایڈیٹر معروف صحافی ڈاکٹر جناب سید فاضل حسین پرویز کی ادارتی مضامین پر مبنی کتاب "سچ ہی تو ہے " کارسم اجرا عمل میں آیا- میڈیا پلس ایڈو ٹریم میں تقریب رسم ہوںی مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر شیخ عقیل احمد ڈائریکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو' دہلی
اس تقریب میں رحیم الدین انصاری صدر نشیں اردو اکیڈمی ان کے علاوہ وہ پروفیسر فاطمہ بیگم پروین سابقہ وائس پرنسپل و صدر شعبہ اردو آرٹس کالج عثمانیہ یو نیورسٹی نے شرکت کی اور خطابات کیا-
اس موقع پر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو کی جانب سے حیدرآباد میں اردو کی فروغ کے لئے ممکن اقدامات کیے جائیں گےاس کے علاوہ اسکولس اور کالجوں میں کتابیں بھی فراہم کی جائے گی-
بائٹ- مصنف ڈاکٹر سید فاضل حسین
بائٹ - ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.