ETV Bharat / state

Urdu Ghar Hyderabad: اردو گھر مغلپورہ میں تقریب رسم اجرا کتاب کا انعقاد

حیدرآباد کے اردو گھر مغلپورہ میں کتاب کا رسم اجراء عمل میں آیا۔ قاضی محمد سراج الدین رضوی صاحب کی 'ملی خدمات و ادبی کارنامے' نامی کتاب کا رسم اجراء کیا گیا۔ جس میں حیدرآباد کی مشہور شخصیات کے خطبات اور تقاریر شامل ہیں۔ کتاب میں نوجوانوں کی اصلاح اور قوم کو بیدار کرنے کے لیے خطبات اور تقاریر کا مجموعہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ Book Launch at Urdu Ghar Hyderabad

حیدرآباد کے اردو گھر مغلپورہ میں کتاب کا رسم اجراء

author img

By

Published : Jul 5, 2022, 10:16 AM IST

حیدرآباد: حیدرآباد کے اردو گھر مغلپورہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مرحوم محمد مظہر الدین صاحب کے فرزند قاضی محمد سراج الدین رضوی صاحب کی کتاب 'ملی خدمات و ادبی کارنامے' کا رسم اجراء کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ اس کتاب میں محمد مظہر الدین صاحبؒ کی وہ تقاریر شامل کی گئی ہیں جو انہوں نے مختلف مواقع پر نوجوانوں کی اصلاح اور قوم کو بیدار کرنے کی خاطر کی تھی۔ Book Launch Ceremony at Urdu Ghar Moghalpura Hyderabad

حیدرآباد کے اردو گھر مغلپورہ میں کتاب کا رسم اجراء

اس کے علاوہ اس کتاب میں حیدرآباد کی مشہور و معروف شخصیات کے خطبات اور تقاریر بھی شامل ہیں۔ اس میں ماضی اور حال کے آئینے میں شہر حیدرآباد کے احوال بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں مذہب وملت کی معروف شخصیت کی ان خدمات کو بھی بیان کیا گیا ہے جو انہوں نے مجلس کے بانی و صدر واحد اویسی کے ساتھ مل کر انجام دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.