ETV Bharat / state

Actor Ajith 100th Birth Anniversary: مشہور ویلن اجیت کی 100 ویں سالگرہ پر تقریب

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 5:55 PM IST

ہندی فلموں کے مشہور و معروف اداکار Famous and Well Known Actor of Hindi Films حامد خان عرف اجیت کی 100 سالگرہ پر تقاریب Ajith 100th Birth Anniversary کا اہتمام کیا گیا۔

مشہور ویلن اجیت کے100 سالہ یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

حیدرآباد: مشہور و معروف اداکار حامد خان اجیت 1922ء میں حیدراباد کے علاقے قلعہ گولکنڈہ میں پیدا ہوئے Ajit was born in Golconda Hyderabad تھے-

اجیت کی ابتدائی تعلیم Ajit's Early Education قلعہ گولکنڈہ کے سرکاری اسکول میں ہوئی اس بعد اجیت نے ضلع ورنگل میں تعلیم حاصل Ajit Studied in Warangal District کی- اجیت حیدرآباد نے سے 1940 میں بمبئی کا سفر کیا۔ اجیت نے 1946 میں اپنی پہلی فلم شاہ مصر میں ہیرو کا رول ادا کیا۔ اجیت نے 200 فلموں میں کام کیا-

اجیت نے کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کی جس میں یادوں کی برات، زنجیر، کالی چرن، مغل اعظم، نیا دور اور دیگر فلمیں شامل ہیں۔ انہوں نے 70برس کی عمر تک فلموں میں کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:5G Lawsuit: جوہی چاولہ کے خلاف جج کے ریمارکس حذف کرنے اور جرمانہ کم کرنے کا حکم

وہ ہیرو، ولن اور کیریکٹر رول ادا کیے- فلمی دنیا کے سوپر اسٹار بننے کے باوجود اپنے بچپن کے دوستوں اور محلے والوں سے وابستہ رہے۔ انہوں نے اپنا ذاتی مکان جو قلعہ گولکنڈہ میں تھا وہ مکان مسجد کے لیے وقف کر دیا۔ اس کے علاوہ مسجد کے لئے ملگی بھی تعمیر کی جس کا کرایہ مسجد کو جاتا ہے-

اجیت 22 اکتوبر 1998 کو دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی آخری آرام گاہ گولکنڈہ کے قبرستان جمالی کنٹہ میں ہے- آج ان کے افراد خاندان اور اجیت کے چاہنے والوں نے ان کی قبر پر گلہائے عقیدت پیش کیا اور مغفرت کی دعا کی۔

اس موقع پر اجیت کے فرزند شاہد علی خاں نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے والد کے نام پر کوئی سڑک کا نام رکھے اور بہت جلد اجیت کے نام کی بک بھی شائع کی جائے گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.