ETV Bharat / state

حیدرآباد: اعظم پورہ میں بوگس ووٹرز گرفتار

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان اور الیکشن ایجنٹ امجد اللہ خان خالد نے بوگس ووٹنگ کرنے والی خواتین کی نشاندہی کی اور انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔

حیدرآباد: اعظم پورہ میں بوگس ووٹرز گرفتار
حیدرآباد: اعظم پورہ میں بوگس ووٹرز گرفتار
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 11:54 AM IST

حیدرآباد کے اعظم پورہ بلدی ڈویژن میں بوگس ووٹ استعمال کرنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ڈویژن اعظم پورہ میں دیگر حلقوں سے تعلق رکھنے والے 6 آٹو رکشا میں خواتین بوگسنگ کرنے کے لیے پولنگ مرکز پہنچی تھیں- جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔

حیدرآباد: اعظم پورہ میں بوگس ووٹرز گرفتار

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان و الیکشن ایجنٹ امجد اللہ خان خالد نے بوگس ووٹنگ کرنے والے لوگوں کی نشاندہی کی اور انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔

اس سلسلے میں چادرگھاٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں:'ووٹ کرنے والوں کو ہی تنقید اور سوال کرنے کا حق ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.