ETV Bharat / state

کورونا کا ٹیکہ کم قیمت میں فراہم کرنے کی تیاری - حیدرآباد کی کمپنی بائیولوجیکل ای ہندوستان

حیدرآباد کی کمپنی بائیولوجیکل ای ہندوستان نے سب سے کم قیمت میں کورونا کا ٹیکہ فراہم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ اس ٹیکہ کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کا کام جاری ہے۔

کورونا کا ٹیکہ کم قیمت میں فراہم کرنے کی تیاری

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 2:25 PM IST

حیدرآباد کی کمپنی بائیولوجیکل ای ہندوستان نے سب سے کم قیمت پر کورونا کا ٹیکہ فراہم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

کمپنی کے ”کوربیوکس“ کے دو ڈوز 500روپے میں فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اس ٹیکہ کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کا کام جاری ہے حالانکہ اس کو ہنوز ہنگامی صورتحال میں استعمال کی اجازت نہیں ملی ہے۔

مرکزی وزارت صحت نے حیدرآباد کی اس کمپنی سے 30 کروڑ ٹیکوں کا آرڈر دیا ہے۔ اس ٹیکہ کے انسانوں پر پہلے اور دوسرے مرحلہ کے تجربہ کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔

بائیولوجیکل ای کی جانب سے تیار ٹیکے توقع ہے کہ آئندہ چند ماہ میں دستیاب ہوجائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.