ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra in Hyderabad چارمینار کے دامن میں 'نفرت چھوڑو، بھارت جوڑو' نعرے - پر جوش انداز میں نفرت چھوڑو بھارت جوڑو کے نعرے

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ریاست تلنگانہ کے پرانے شہر حیدرآباد پہنچ گئی ہے۔ راہل گاندھی شمس آباد سے آرام گڑھ اور پولیس اکیڈمی ہوتے ہوئے تاریخی چار مینار پہنچے جہاں پہلے سے ہی سینکڑوں کی تعداد میں کانگریس رہنما و کارکنان موجود تھے۔ Bharat Jodo Yatra In Hyderabad

چار مینار کے دامن میں 'نفرت چھوڑو، بھارت جوڑو' کے نعرے

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 9:42 PM IST

حیدرآباد: راہل گاندھی کی آمد سے پہلے چار مینار کے دامن میں کانگریس کارکنان راہل گاندھی کا انتظار کررہے تھے راہل گاندھی پہنچنے کے بعد اجتماعی طور پر قومی ترانہ گایا گیا۔اور پھر راہل گاندھی نے چار مینار کے سامنے پرچم کشائی کی۔ جس کے بعد کانگریس کارکنوں نے پر جوش انداز میں نفرت چھوڑو بھارت جوڑو کے نعرے لگائے۔ بعد ازاں راہل کی یاترا وہاں سے آگے کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ Rahul Gandhi Hoists Tricolour at Charminar

حیدرآباد
  • 32 साल पहले, पापा ने चारमीनार से सद्भावना यात्रा की शुरुआत की थी। भारत की एकता और अखंडता के लिए उन्होंने अपनी जान की क़ुर्बानी दी थी।

    सद्भावना मानवता का सबसे अनुपम मूल्य है। मैं, और कांग्रेस पार्टी, इसे किसी विभाजनकारी ताक़त के सामने टूटने नहीं देंगे। pic.twitter.com/yrZU39BYpt

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شمس آباد سے شروع بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے جگہ جگہ راہل گاندھی کی اس یاترا کا استقبال کرتے دیکھے گئے۔ اس یاترا کے سلسلہ میں زبردست انتظامات کیے گئے تھے۔ راہل گاندھی جوش و خروش سے بھارت جوڑو یاترا کررہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب راہل گاندھی کی یاترا کی حیدرآباد میں آمد پر تلنگانہ کی حکمراں پارٹی کے رہنماوں باالخصوص کے ٹی آر ایس نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Attack on Congress Supporters in Tripura تریپورہ میں کانگریس حامیوں پر حملہ، کم از کم آٹھ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.