ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد گداگر کی سڑکوں پر واپسی - hyderabad news

حیدرآباد کی سڑکوں پر گداگر دوبارہ واپس آچکے ہیں معصوم بچوں کو گود میں اٹھائے اپنے روایتی انداز میں یہ مختلف سڑکوں و چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آنے لگے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 1:02 PM IST

سڑکوں پر بھیک مانگ رہے ان گداگروں کو کورونا وائرس کا کوئی خوف نہیں ہے، ماسک لگائے بنا ہی یہ لوگ عوام کے درمیان جاکر بھیک مانگ رہے ہیں جو نہ صرف ان کے لیے بلکہ شہریوں کے لیے بھی خطرناک ہے۔

ان گداگروں میں بیشتر بیرون ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ سڑکوں پر غبارے اور دیگر اشیاء فروخت کر کے گزر بسر کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کافی کوشس کے باوجود وہ اپنے وطن واپس نہ جا سکے اور اس لیے اب وہ فاقوں پر مجبور ہیں، حکومت کی جانب سے نہ ہی ان کی طبی جانچ کی گئی اور نہ ہی انھیں کھانا یا راشن فراہم کیا گیا۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ گداگروں کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں کوارنٹائن سینٹرس منتقل کرے سکتا کہ یہ شہریوں کے لیے خطرہ نہ بنیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.