ETV Bharat / state

ATM Theft in Sangareddy District: سنگاریڈی میں اے ٹی ایم سے چوری کی واردات - چوروں کی تلاش شروع

پولیس نے اے ٹی ایم مشین سے شواہد اکھٹا کئے اور ایس بی آئی کے منیجر کی شکایت کی بنیاد پر ایک معاملہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی۔ Theft at ATM in Sangareddy

سنگاریڈی میں اے ٹی ایم سے چوری کی واردات

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 6:43 PM IST

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں چوروں نے اے ٹی ایم کو نشانہ بناتے ہوئے رقم کی چوری کرلی۔ضلع کے گوکل نگر علاقہ میں ایس بی آئی کے اے ٹی ایم میں گھس کر کل شب چوروں نے گیس کٹر کا استعمال کرتے ہوئے رقم کی چوری کرلی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ جس نے صورتحال کاجائزہ لیا۔ Theft at ATM in Sangareddy

یہ بھی پڑھیں:Theft in Jaipur: جے پور کے رام گنج علاقے میں لاکھوں کی چوری، کیس درج

پولیس نے اے ٹی ایم مشین سے شواہد اکھٹا کئے اور ایس بی آئی کے منیجر کی شکایت کی بنیاد پر ایک معاملہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی۔مقامی افراد نے بتایا کہ کل شب تقریبا چاربجے اس اے ٹی ایم میں آگ کو دیکھ کر وہ مکانات سے باہر نکلے اور پولیس کو اس بات کی اطلاع دی۔

سمجھاجاتا ہے کہ چوروں نے چوری کی واردات انجام دینے کے بعد اے ٹی ایم میں آگ لگادی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.