ETV Bharat / state

Workshop Held at MANUU: مانو میں ”ایسٹرو اسپرنٹ: دی نیکسٹ جنریشن“ ورکشاپ

ڈاکٹر پریہ حسن، کنوینر کے بموجب وائس چانسلرسید عین الحسن، افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ Workshop Held at MANUU

مانو میں ”ایسٹرو اسپرنٹ: دی نیکسٹ جنریشن“ ورکشاپ

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 2:27 PM IST

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ طبیعیات و ریاضی کے زیر اہتمام سہ روزہ ورکشاپ بعنوان ”ایسٹرو اسپرنٹ: دی نیکسٹ جنریشن“ کا 3 تا 5 جون لائبریری آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی ایسٹرونامیکل یونین: آفس آف ایسٹرونامی فار ڈیولپمنٹ، ورکشاپ کے انعقاد میں تعاون کر رہا ہے۔ Workshop Held at MANUU

ڈاکٹر پریہ حسن، کنوینر کے بموجب پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ جبکہ پدم شری اعزاز یافتہ جناب واسودیون گیانا گاندھی (اسرو کے سابق سائنسداں) مہمانِ اعزازی ہوں گے۔ اجلاس کا آن لائن اور آف لائن انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ سیشنس کو اردو یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کیلی فورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، نیلس بوہر انسٹیٹیوٹ ڈینمارک، شانی یونیورسٹی، امریکہ، نیشنل سنٹر آف ریڈیو ایسٹرو فزکس، پونے اور آئی یو سی اے اے، پونے کے ماہرین مخاطب کریں گے۔ پروفیسر سید نجم الحسن، شریک کنوینر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Teachers Training Workshop: علی گڑھ میں ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ 2022 کا انعقاد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.