ETV Bharat / state

حیدرآباد: شیخ پیٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح - حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد کے علاقہ حلقہ جوبلی ہاؤز شیخ پیٹ ڈویژن میں صدر مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے بلدی، برقی، آبرسانی اور دیگر کاموں کا افتتاح کیا۔

شیخ پیٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح
شیخ پیٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 5:35 PM IST

حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے شیخ پیٹ ڈویژن میں 9 کروڑ 36 لاکھ روپے کی لاگت کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ حیدرآباد کے علاقہ حلقہ جوبلی ہاؤز شیخ پیٹ ڈویژن میں صدر مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے بلدی، برقی، آبرسانی اور دیگر کاموں کا افتتاح کیا- اس موقع پر انھوں نے مقامی عوام سے ملاقات کی۔

شیخ پیٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

ڈویژن شیخ پیٹ کے لیے مجلس اتحاد المسلمین کے کارپورٹر راشد فراز نے بلدی اور دیگر محکموں سے 9 کروڑ 36 لاکھ روپے کا بجٹ جاری کروایا ہے، جس کا افتتاح اتوار کے روز اسدالدین اویسی کے ہاتھوں عمل میں آیا-

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: ڈینگو کے معاملات میں روز بروز اضافہ

اس موقع پر شیخ پیٹ کارپوریٹر راشد فراز نے کہا کہ ڈویژن کی ترقی کے لئے مسلسل نمائندگی کی جاتی ہے، انھوں نے کہا کہ تقریباً کام مکمل ہوچکے ہیں۔ ڈویژن میں اوپن جم، روڈ، واٹر لان اور دیگر کام بہت جلد مکمل کیے جائیں گے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.