ETV Bharat / state

حیدرآباد: یشودا ہسپتال سے نِمس ہسپتال میں انسانی دِل منتقل

شدید سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص (جس کو بعد ازاں ذہنی مردہ قرار دیا گیا تھا) کا دل ان کے ارکان خاندان کی اجازت سے نکال کر دوسرے اسپتال پہنچایا گیا۔ یہ دل ضرورت مند شخص کو پیوند کاری کے ذریعہ لگایا جائے گا۔

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 6:24 PM IST

دل کی پیوند کاری کے لیے گرین چینل شہر حیدرآباد کے علاقہ ملک پیٹ میں واقع پرائیویٹ اسپتال یشودھا سے علاقہ پنجہ گٹہ میں واقع دوسرے پرائیویٹ اسپتال نمس تک کیا گیا۔

حیدرآباد: یشودا ہسپتال سے نِمس ہسپتال میں انسانی دِل منتقل

شدید سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص (جس کو بعد ازاں ذہنی مردہ قرار دیا گیا تھا) کا دل ان کے ارکان خاندان کی اجازت سے نکال کر دوسرے اسپتال پہنچایا گیا۔ یہ دل ضرورت مند شخص کو پیوند کاری کے ذریعہ لگایا جائے گا۔

یہ گرین چینل آپریشن آج دوپہر 12.30 تا ایک بجے دن کے درمیان انجام دیا گیا۔ اس دل کو ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال پہنچانے کے لئے عہدیداروں نے گرین چینل کا انتظام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: رام گڑھ: بس اور کار کی شدید ٹکر، 3 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

حادثہ میں کانسٹیبل ویرا بابو 12 ستمبر کو شدید زخمی ہوگئے تھے۔ بعد ازاں ڈاکٹرس نے ان کو ذہنی مردہ قرار دیا تھا۔ یہ حادثہ ضلع کھمم میں پیش آیا تھا۔ اس کانسٹیبل کے خاندان نے اس کے دل کا عطیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.