ETV Bharat / state

KTR Asks Amit Shah Over VHP Threat: وی ایچ پی کی جانب سے دہلی پولیس کو دھمکی پر کے ٹی آر کا شدید ردعمل، امیت شاہ کو ٹویٹ

وی ایچ پی کی جانب سے دہلی پولیس کو دی گئی مبینہ دھمکی پر تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے شدید تنقید کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ”کیا یہ افراد قانون سے بالاتر ہیں“۔ انہوں نے امیت شاہ کو ٹویٹ کیا۔ VHP threatens to launch 'a battle' against Delhi police

وی ایچ پی کی جانب سے دہلی پولیس کو دھمکی پر کے ٹی آر کا شدید ردعمل

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 1:55 PM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے دہلی کی جہانگیرپوری میں ہنومان جینتی جلوس کے دوران تشددکے سلسلہ میں وی ایچ پی کے کارکنوں کے خلاف پولیس کارروائی پر دہلی پولیس کے خلاف لڑائی لڑنے سے متعلق وی ایچ پی کی دھمکی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ 'Are these guys above law', KTR asks Amit Shah

  • Are these guys above the law of the land & IPC Home Minister @AmitShah Ji ?

    Will you tolerate such outrageous nonsense against Delhi police which reports to you directly? https://t.co/SG6XkxINmb

    — KTR (@KTRTRS) April 19, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے اس خصوص میں وزیر داخلہ امیت شاہ کوکئے گئے ٹویٹ میں پوچھا ”آیا یہ افراد ملک کے قانون اور تعزیرات ہند کی دفعات سے بالاتر ہیں“؟ انہوں نے مسٹرشاہ سے دریافت کیا کہ کیا وہ دہلی پولیس کے خلاف اس طرح کی بکواس اشتعال انگیزی کو برداشت کریں گے جو راست طورپر ان (امیت شاہ) کو رپورٹ کرتی ہے۔ تارک راما راو نے اس خصوص میں ایک سرکردہ انگریزی روزنامہ کے ٹویٹ کو بھی شئیر کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.