ETV Bharat / state

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے آندھرا حکومت مستعد - حیدرآباد

حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ہسپتالوں میں الگ سے خصوصی وارڈز بنائے جارہے ہیں۔

corona virus
corona virus
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 1:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:07 AM IST

آندھراپردیش حکومت کی طرف سے ریاست میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ عہدیداروں نے ایئرپورٹس اور بندرگاہوں کے اسٹاف کو چوکس کیا اور سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ ایئرپورٹس اور بندرگاہوں میں خصوصی وارڈس بنائی گئی ہیں۔

عہدیدار وشاکھاپٹنم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی معائنہ کررہے ہیں۔ طبی اہلکاروں کو وشاکھاپٹنم، کاکناڈا اور کرشناپٹنم کی بندرگاہوں پر چوکس رکھاگیا ہے۔ تروملا میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور بیرونی ممالک سے آنے والے شردھالوووں کیلئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیے
کانگریس نے تحریک التواء کا نوٹس دیا
راجیہ سبھا کی کارروائی دو بجے تک ملتوی

حکومت نے مشتبہ افراد کے خون کے نمونے پونے اور حیدرآباد بھیجنے کے اقدامات کئے ہیں۔ پڑوسی ریاست تلنگانہ کے عہدیداروں کی جانب سے بھی اس موذی وائرس سے بچاو کیلئے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔

حیدرآباد میں لاگاتار کورونا وائرس کے مریضوں کا اندیشہ لاگایا جا رہا ہے، کچھ دنوں پہلے چین سے واپس آئے دو لوگوں کا چیک آپ کیا گیا تھا، جس کے بعد پتا چلا کہ وہ اس وبا سے پاک ہیں، اسی طرح ملک بھر میں کئی ریاستوں میں محکمہ میڈیکل کی طرف سے کیمپز لگا کر بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کا چیک آپ کیا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک 361 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 17000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
جامعہ فائرنگ: پولیس نے مقدمہ درج کیا
ترکی فوجیں شام کے شمال مغرب میں داخل

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.