ETV Bharat / state

امجد باشا نے تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشل اسکولز کا دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:57 AM IST

آندھراپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ امجد باشا نے آج تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشل اسکولز کا معائینہ کیا۔

امجد باشا نے تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشل اسکولز کا دورہ کیا

چیف منسٹر ریاست آندھرا پردیش وائی ایس جنگ موہن ریڈی مسلم اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں اور مسلم اقلیتوں کی تعلیم کیلئے تلنگانہ مینارٹیز ریسڈینشل اسکول کی طرز پر تعلیمی اداروں کے قیام کے خواہاں ہیں اس ضمن میں انہوں نے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر اقلیتی بہبود ریاست آندھرا پردیش امجد باشا کی زیر قیادت ایک وفد تلنگانہ روانہ کیا اور تلنگانہ حکومت کی زیر نگرانی کارکرد اقلیتی تعلیمی اداروں کے مطالعاتی دورہ پر روانہ کیا-

آندھراپردیش کے وزیراقلیتی بہبود نے سیکریٹری تلنگانہ مینارٹیز ریزیڈنشل ایجوکیشنل سوسائٹی شفیع اللہ آئی ایف ایس کے ہمراہ میناریٹی اسکول برائے طالبات واقع خیریت آباد اور اسکول برائے طلبا واقع امیر پیٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور طلباء سے بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ اقامتی اداروں میں طلباء و طالبات کو تمام تر سہولیات کے ساتھ معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے اور وہ حکومت تلنگانہ کی اس تعلیمی پالیسی سے بے حد متاثر ہیں۔

امجد باشا نے کہاکہ وہ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کو جلد از جلد اس سلسلے میں رپورٹ پیش کریں گے اور کوشش کریں گے کہ آندھرا پردیش میں آئندہ تعلیمی سال سے اس طرح کے اسکولز کا آغاز ہوسکے۔

تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشل اسکول انتظامیہ نے آندھرا ئی وزیر کے دورہ پر فخر کا اظہار کیا۔

Intro:چیف منسٹر ریاست آندھرا پردیش وائی ایس جنگ موہن ریڈی مسلم اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں اور مسلم اقلیتوں کی تعلیم کیلئے تلنگانہ مینارٹیز ریسڈینشل اسکول کی طرز پر تعلیمی اداروں کے قیام کے خواہاں ہیں اس ضمن میں انہوں نے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر اقلیتی بہبود ریاست آندھرا پردیش امجد باشا کی زیر قیادت ایک وفد تلنگانہ روانہ کیا اور تلنگانہ حکومت کی زیر نگرانی کارکرد اقلیتی تعلیمی اداروں کے مطالعاتی دورہ پر روانہ کیا_

Body:وزیر اقلیتی بہبود آندھرا پردیش نے سیکریٹری تلنگانہ مینارٹیز ریسڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی شفیع اللہ آئی ایف ایس کے ہمراہ مینارٹی اسکول برائے طالبات واقع خیریت آباد اور اسکول برائے طلبا واقع امیر پیٹ تفصیلی دورہ کیا اور طلباء سے بات کی_ انہوں نے بتایا کہ اقامتی اداروں میں طلباء و طالبات کو تمام تر سہولیات کے ساتھ معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے وہ حکومت تلنگانہ کی اس تعلیمی پالیسی سے بے حد متاثر ہیں_ انہوں نے بتایا کہ وہ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کو جلد از جلد اس سلسلے میں رپورٹ پیش کریں اور کوشش کریں گے کہ آندھرا پردیش میں آئندہ تعلیمی سال سے اس کا آغاز پو سکے_ اسکول انتظامیہ نے وزیر کے دورہ پر فخر کا اظہارکیا اور پڑوسی ریاست کی جانب سھ اس کی تقلید کو خوش آئند قرار دیا_

Conclusion:1 محمد عبد القیوم_ پرنسپل مینارٹیز ریسڈینشل اسکول_
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:57 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.