ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں غیرقانونی شراب ضبط - کولکتہ سے آندھراپردیش شراب کی منتقلی

مغربی گوداوری ضلع کی کووور اسپیشل انفورسمنٹ بیورو پولیس نے پیرکے روز ایک لاری ڈرائیور کو گرفتار کیا۔

آندھراپردیش میں غیرقانونی شراب ضبط
آندھراپردیش میں غیرقانونی شراب ضبط
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 8:27 AM IST

آندھراپردیش پولیس نے غیرقانونی طور پر منتقل کی جانے والی شراب کو ضبط کیا۔

مغربی گوداوری ضلع کی کووور اسپیشل انفورسمنٹ بیورو پولیس نے پیرکے روز ایک لاری ڈرائیور کو گرفتار کیا۔

اس سے قبل پولیس ٹیم نے ڈرائیور اوراس کے مالک کے گھر کی تلاشی لی۔ اور شراب کو ضبط کیا۔ جسے غیر قانونی طور پر کولکتہ سےآندھراپردیش منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس نے اس موقع پر شراب کی 25 باکس جس میں 300 بوتلیں رکھی تھیں ضبط کی۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور ندادولے ٹاون سے تعلق رکھتا ہے اور اس کا نام ایم ڈی احمد علی شاہ ہے۔ مذکورہ ڈرائیور نے کولکتہ سے شراب آندھراپردیش منتقل کی۔

پولیس نے لاری کے مالک کے گھر سمیسرا گوڑم پر بھی چھاپہ مار کر مزید 15 شراب اور 10 وسکی کی بوتلیں ضبط کی۔

پولیس اہلکارنے بتایا کہ ضبط کی گئی شراب کی قیمت کولکتہ میں پانچ لاکھ اور آندھراپردیش میں 10 لاکھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: غریبوں کے لیے مکانات کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.