ETV Bharat / state

آندھراپردیش: خاتون سب انسپکٹر کی خودکشی - آندھراپردیش کی خبریں

متوفیہ کی شناخت 25 سالہ، کے بھوانی کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ سکھی نیٹی پلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھی اور کرائم ٹریننگ کے لیے پانچ دن قبل وجئے نگرم کے پولیس ٹریننگ کالج پہنچیں تھیں۔

آندھراپردیش: خاتون سب انسپکٹر کی خودکشی
آندھراپردیش: خاتون سب انسپکٹر کی خودکشی
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 8:34 PM IST

Updated : Aug 29, 2021, 10:59 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے وجئے نگرم میں ایک خاتون پولیس سب انسپکٹر نے خودکشی کرلی۔ متوفیہ کی شناخت 25 سالہ کے بھوانی کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ سکھی نیٹی پلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھی اور کرائم ٹریننگ کے لیے پانچ دن قبل وجئے نگرم کے پولیس ٹریننگ کالج پہنچی، وہ وہیں کوارٹرس میں مقیم تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے وزرا کے جیب سے رقم اڑالی گئی

ہفتہ کی رات دیر گئے اس نے فین سے لٹک کر پھانسی لے لی۔ فوری طور پر انتہائی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ پولیس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

Last Updated : Aug 29, 2021, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.