ETV Bharat / state

Jagan Mohan Reddy Paris Visit: آندھراپردیش کے وزیر اعلی جگن کا پیرس دورہ

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 9:21 PM IST

وزیراعلی جگن موہن ریڈی اس ماہ کی 28 تاریخ کو پیرس روانہ ہوں گے۔ وزیر اعلی کا یہ نجی دورہ ہوگا۔ وزیر اعلی کی بیٹی ہرشا ریڈی پیرس میں ماسٹرز کررہی ہیں۔ اگلے ماہ کی دو تاریخ کو منعقد ہونے والے کانووکیشن میں ہرشا اپنی ڈگری حاصل کریں گی۔ Jagan Mohan Reddy Paris Visit

آندھراپردیش کے وزیر اعلی جگن کا پیرس دورہ

آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اس ماہ کی 28 تاریخ کو پیرس روانہ ہوں گے۔ وزیر اعلی جگن اپنی بیٹی کے کانووکیشن پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے پیرس جارہے ہیں۔ Jagan Mohan Reddy Paris Visit

وزیراعلی جگن موہن ریڈی اس ماہ کی 28 تاریخ کو پیرس روانہ ہوں گے۔ وزیر اعلی کا یہ نجی دورہ ہوگا۔ وزیر اعلی کی بیٹی ہرشا ریڈی پیرس میں ماسٹرز کررہی ہیں۔ اگلے ماہ کی دو تاریخ کو منعقد ہونے کانووکیشن میں ہرشا اپنی ڈگری حاصل کریں گی۔

پچھلے ماہ جگن موہن ریڈی ورلڈ اکنامک فورم میں حصہ لینے ڈاوس گئے تھے جو ایک سرکاری دورہ تھا۔ اس دوران انھوں نے آندھراپردیش میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے مخلتف کمپنیز کے ذمہ داروں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: Rajnath Visits Baramulla And Uri: راجناتھ سنگھ نے بارہمولہ اور اوڑی کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.