ETV Bharat / state

وشاکھاپٹنم: سڑک حادثے میں دلہن ہلاک - حادثےمیں نوبیاہتا دلہن ہلاک

وشاکھاپٹنم میں ایک نو شادی شدہ جوڑا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تین بائیکس پر سیاحتی مقام ونجمگنی کے لئے روانہ ہوا، تاہم ونتڈا پلے چیک پوسٹ کے قریب ان کی بائیکس کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکر دے دی۔

آندھراپردیش: سڑک حادثےمیں نوبیاہتا دلہن ہلاک

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 6:34 PM IST

سڑک حادثے میں نو شادہ شدہ دلہن ہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ اہم سیاحتی مقام ونجمگنی کے لئے نو شادی شدہ جوڑا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تین بائیکس پر روانہ ہوا، تاہم ونتڈا پلے چیک پوسٹ کے قریب ان کی بائیکس کو تیزرفتار کار نے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں نو شادہ شدہ دلہن 24 سالہ ہیما کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس کا شوہر ترون اس حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا۔ اس کو علاج کے لیے 108 ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس جوڑے کی شادی تین ماہ پہلے ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں مزید 8 میڈیکل کالجس دستیاب کروائے جائیں گے

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.