ETV Bharat / state

مریضوں کے خون میں 'لیڈ اور نِکّل' پایا گیا - مریضوں کے خون میں کیمیکل

آندھرا پردیش حکومت نے کہا کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ماہرین کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ایلورو متاثرین کے خون میں ضرورت سے زیادہ لیڈ اور نکل نامی کیمیکل پایا گیا ہے۔

مریضوں کے خون میں، لیڈ اور نکل، پایا گیا

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 9:46 AM IST

صحت کے حکام نے جنوبی ریاست آندھراپردیش کے ایلورو میں پراسرار بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے سیکڑوں مریضوں کے خون کے نمونے لینے کے بعد اس میں نکل اور لیڈ کے نشانات پائے ہیں۔ آندھرا پردیش حکومت نے منگل کی شب ایک بیان میں کہا ہے کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ماہرین کی تحقیق میں ضرورت سے زیادہ نکل، لیڈ پائے جانے کی وجہ کا پتہ نہیں چل پایا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل ٹکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے دئے جانے والے دیگر ٹیسٹوں سے متعلق رپورٹوں کا انتظار کیا جارہا ہے جس میں ٹاگسیکالوجی بلڈ کلٹرز کی رپورٹ بھی شامل ہے۔

صحت کے عہدیدار اور ماہرین حیران ہیں کہ بھاری دھاتیں مریضوں کے خون میں کیسے داخل ہوگئیں اور آیا کہ کیا یہی وجہ ہے کہ آندھرا پردیش میں 585 افراد اسپتال میں داخل ہوئے اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا۔

یہ بھی پڑھیں:سدا رامیا کی کرناٹک حکومت پر نکتہ چینی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.