ETV Bharat / state

Amit Shah To Visit Telangana وزیر داخلہ امت شاہ آج تلنگانہ دورے پر - منگوڈ اسمبلی حلقہ

وزیر داخلہ امت شاہ آج تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ امت شاہ منگوڈ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے پیش نظر ایک جلسہ سے خطاب کریں گے۔ منگوڈ ضمنی انتخاب کو 2023 کے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل میچ مانا جا رہا ہے۔ Amit Shah To Visit Telangana Tomorrow, Address Public Meeting

وزیر داخلہ امت شاہ کا تلنگانہ دورہ کل
وزیر داخلہ امت شاہ کا تلنگانہ دورہ کل
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 10:23 PM IST

Updated : Aug 21, 2022, 10:07 AM IST

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ آج تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے منگوڈ گاؤں میں بی جے پی کے ایک جلسہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ شاہ اتوار کو سہ پہر 3:30 بجے حیدرآباد کے بیگم پیٹ پہنچیں گے، جس کے بعد وہ شام 4:30 بجے ہیلی کاپٹر کے ذریعے منگوڈ گاؤں پہنچیں گے۔ اس کے بعد شام پانچ بجے وہ ایک جلسہ عام میں شرکت کریں گے۔ امت شاہ کے دورے کے پیش نظر سی آر پی ایف اہلکاروں نے ریاستی پولیس اہلکاروں کے ساتھ سکیورٹی سے متعلق ایک میٹنگ بھی کی ہے۔ Amit Shah To Visit Telangana Tomorrow

اس جلسے میں سابق رکن اسمبلی کے راج گوپال ریڈی بھی موجود رہیں گے۔ جلسہ کے بعد شام 6 بجے امت شاہ ہیلی کاپٹر سے بیگم پیٹ جائیں گے۔ امت شاہ کے دورے کے پیش نظر پارٹی رہنما عوام کو جلسہ عام میں لانے کی بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی پارٹی کی ریاستی قیادت نے انتظامات کی نگرانی کے لیے ہر ڈویژن میں دو دو انچارج بھی مقرر کیے ہیں۔ وہیں تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے یقین ظاہر کیا کہ جلسہ عام میں بڑی تعداد میں بی جے پی کارکنان آئیں گے اور اس جلسہ کو کامیاب بنائیں گے۔ Amit Shah To Visit Telangana Tomorrow

یہ بھی پڑھیں: Kishan Reddy on Munugode by Election ٹی آر ایس کو منگوڈ ضمنی انتخاب میں بھی شکست ہوگی

Last Updated : Aug 21, 2022, 10:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.