ETV Bharat / state

Online Classes in Telangana: تلنگانہ کے سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 9:15 PM IST

Updated : Jan 22, 2022, 9:23 PM IST

کووڈ رہنما خطوط Covid Guidelines کے پیش نظر ریاست میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں اس ماہ کی 30 تاریخ تک تعطیلات میں توسیع کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ سرکاری اسکولز میں آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کی تدریس آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے ذریعے دی جائے۔ Online Classes in Govt schools

تلنگانہ کے سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز

تلنگانہ محکمہ تعلیم Telangana Education Department نے ہدایت دی ہے کہ اس مہینے کی 24 تاریخ سے اعلیٰ کلاس کے طلباء کے لیے آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جائے۔ Online Classes in Govt schools

کووڈ رہنما خطوط کے پیش نظر ریاست میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں اس ماہ کی 30 تاریخ تک تعطیلات میں توسیع Vacation Extension کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کی تدریس آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے ذریعے دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Sisodia Reviewed online Classes in Schools: سسودیا نے اسکولوں میں جاری آن لائن کلاسیز کا جائزہ لیا

اسکولز میں آنے والے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے Non-Teaching Staff کو بھی باری باری صرف 50 فیصد حاضری کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے ریاست کے تمام اضلاع کے اعلیٰ حکام کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تجویز دی گئی کہ ان تمام ہدایات پر عمل درآمد کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ چھٹیاں اس مہینے کی 30 تاریخ تک بڑھا دی گئیں۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ کورونا پھیلنے کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کچھ دن کے لیے لائیو کلاسز نہ لگائی جائیں۔

Last Updated : Jan 22, 2022, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.