ETV Bharat / state

'بہتر طبی خدمات کی فراہمی ہی حکومت کا مقصد' - Minister for Health,

تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے واضح کیا ہے کہ عوام کو نگہداشت صحت کی بہتر خدمات کی فراہمی ہی حکومت کا مقصد ہے۔

'بہتر طبی خدمات کی فراہمی ہی حکومت کا مقصد'

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 3:22 PM IST

وزیر صحت ای راجندر نے قطب اللہ پور کے دتاتریہ نگر میں نئے بستی دواخانہ کا افتتاح کیا۔

انہوں نے کہاکہ 'بستی دواخانہ میں ہر طرح کے معائنے کئے جارہے ہیں۔اس طرح کے دواخانوں میں دواوں کی کمی نہیں ہے۔ایسے بستی دواخانے غریبوں کے مفاد میں ہیں جہاں ان کو بہتر علاج کی سہولت مفت فراہم کی جارہی ہے۔'

انہوں نے نشاندہی کی کہ حکومت روزگار کے لئے حیدرآباد آنے والوں کے ساتھ ساتھ غریبوں اور ضرورت مندوں کو مفت طبی خدمات فراہم کررہی ہے۔'

انہوں نے اعلان کیا کہ شہر میں مزید70بستی دواخانے قائم کئے جائیں گے۔پہلے ہی گریٹر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں 199 بستی دواخانے کام کررہے ہیں۔اندرون ایک ہفتہ مزید 30بستی دواخانوں کا حکومت آغاز کرے گی جس کے بعد شہر حیدرآباد میں بستی دواخانوں کی تعداد بڑھ کر223ہوجائے گی۔

انہوں نے کہاکہ کاچی گوڑہ،پارسی گٹہ،قطب اللہ پور،ملک پیٹ،کواڑی گوڑہ،دھول پیٹ،ایراگڈہ،نریڈ میٹ،ملکاجگری،سرورنگر اور کاروان میں ایسے دواخانے قائم کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.