ETV Bharat / state

Adilabad Rape Case جنسی زیادتی کے ملزم کو بیس سال قید کی سزا - عادل آباد میں جنسی زیادتی کیس

ضلع عادل آباد میں 6 سالہ کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزم کو عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ Minor Girl Rape Case in Adilabad

جنسی زیادتی کے ملزم کو بیس سال قید کی سزا

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 12:58 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں 6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں عادل آباد کی پہلی سیشن فاسٹ کورٹ نے مجرم کو 20 سال قید کی سزا سنائی جس کے بعد پولیس نے اسے خصوصی گاڑی میں جیل منتقل کردیا۔ rape case accused gets 20 years in jail

اُدے کمارریڈی ضلع ایس پی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ 15اپریل کو اس معصوم لڑکی پر جنسی حملہ کیاگیا تھا۔اس معاملہ کے درج ہونے کے بعد عدالت میں چارج شیٹ پیش کی گئی اور اندرون چارماہ معاملہ کی سماعت کو یقینی بنایاگیا۔پوکسو ایکت کے تحت درج کردہ معاملہ میں ضلع میں یہ سزا پہلی مرتبہ دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Minor Rape Case چھتیس گڑھ میں جنسی زیادتی معاملے میں ایک ملزم کو 20 سال قید کی سزا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.